• news

خامیوں سے پاک ہونے تک ڈی آر ایس قبول نہیں کرینگے:ششانک منوہر

ممبئی(سپورٹس ڈیسک )بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر اورآئی سی سی کے سربراہ ششانک منوہر نے کہا ہے کہ ڈی آر سسٹم کو خامیوں سے پاک ہونے تک استعمال میں نہیں لایا جائے گا۔ ڈی آر ایس سے بھارت کو مسئلہ اس کے ایل بی ڈبلیو کے فیصلوں پر ہے باقی کسی چیز پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔

ای پیپر-دی نیشن