• news

رینجرز کے اندرون سندھ چھاپے 5 دہشت گرد گرفتار

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) رینجرز نے اندرون سندھ مختلف علاقوں میں کارروائیاں کر کے 5 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان کے مطابق دہشت گردوں کا تعلق کالعدم بی ایل اے سے ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن