• news

مختصر خبریں

٭برطانوی ر کن پارلیمنٹ کا ڈیوڈ کیمرون سے مسلمان خاندان کوامریکہ جانے سے روکنے پر حکام کے سامنے معاملہ اٹھانے کا مطالبہ ٭استنبول کے ہوائی اڈے پر دھماکہ‘ خاتون ملازمہ ہلاک‘5 طیاروں کو نقصان٭عراقی فضائیہ کا داعش کے 8اہم کمانڈروں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ٭صومالیہ میں کرسمس، سال نو کی تقریبات پر پابندی ٭یمن: نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ، کرنل اور ملیشیا کا لیڈر ہلاک٭افریقی ملک گنی میں وزیراعظم اور کابینہ مستعفی٭فلسطینی ریاست کے پاسپورٹ کی تیاری کا آغاز٭بھارت: سزا کیلئے عمر 16برس مقرر کرنے پر انسانی حقوق کے گروپوں کی مذمت٭یونان: پناہ گزین کی کشتی ڈوبنے سے 5بچوں سمیت 10ہلاک٭جمہوری چیک کے وزیراعظم کا ٹویٹر اکائونٹ ہیک کر لیا ٭امریکی مسلم رہنماؤں کا انسداد انتہا پسندی کی قومی مہم کا اعلان٭اسرائیلی لابی کے دبائوپر امریکہ ویزا قانون تبدیل کر رہا ، جوہری معاہدے توڑنے کے مترادف ہے،جواد ظریف٭سافٹ ویئر میں خرابی : امریکہ میں 3200 قیدی مدت سے پہلے رہا٭جارجیا کے وزیراعظم مستعفی۔

ای پیپر-دی نیشن