• news

پشاور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے رکن اسمبلی قیصر جمال کو بحال کردیا

پشاور (این این آئی) پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رکن اسمبلی قیصر جمال کو بحال کردیا ہے۔ انتخابی نشان کے معاملے پر الیکشن ٹربیونل نے این اے 47 فاٹا سے قیصر جمال کی قومی اسمبلی کی رکنیت معطل کی تھی۔

ای پیپر-دی نیشن