• news

داعش ہماری سلامتی کیلئے خطرے کی علامت ہے، کشمیر میں امن کی کوششیں جاری رہیں گی: بھارتی وزیر مملکت داخلہ

نئی دہلی (آن لائن) جموں وکشمیر میں امن کی بحالی ناگزیر کو ناگزیر قرار دیتے ہوئے امور داخلہ کے وزیر مملکت کرن رجیجو نے خبردار کیا ہے کہ داعش بھارت کی سلامتی کیلئے خطرہ بن سکتی ہے اور وہ کسی بھی ایک دہشت گرد کے ذریعے بھارت کے اندر حملہ کرکے اپنی موجودگی کا احساس دلا سکتی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن