• news

اسلام آباد ہائیکورٹ کے دو ایڈیشنل اور ایک مستقل جج نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (آئی این پی) اسلام آباد ہائیکورٹ کے دو ایڈیشنل اور ایک مستقل جج نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ حلف اٹھانے والوں میں جسٹس محسن اختر کیانی‘ جسٹس میاں گل حسن اورنگ زیب شامل ہیں جبکہ جسٹس عامر فاروق نے مستقل جج کی حیثیت سے حلف اٹھایا۔

ای پیپر-دی نیشن