• news

عید میلاد النبیؐ پر مودی کا مبارکباد کا ٹوئٹ

نئی دہلی (نیٹ نیوز) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے ٹوئٹ پیغام میں عید میلاد النبیؐ پر مبارکباد دی ہے اور اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ معاشرے میں رحم اور بھائی چارے کی فضا بڑھے۔

ای پیپر-دی نیشن