• news

ملتان: مضر صحت کھانا کھانے سے بچی جاں بحق

ملتان (نوائے وقت رپورٹ) شجاع آباد میں مضر صحت کھانا کھانے سے بچی جاں بحق ہو گئی۔ 5 افراد کو تشویشناک حالت میں ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ بے ہوش ہونے والوں میں میاں بیوی اور تین بچے شامل ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن