نئے سال سے قبل یورپی دارالحکومتوں میں حملے ہوسکتے ہیں: آسٹریلوی پولیس کا انتباہ
ویانا (رائٹرز) ویانا پولیس کے مطابق ایک دوست انٹیلی جنس سروس نے تباہ کیا ہے کہ یورپی ممالک کے دارالحکومتوں میں نئے سال سے قبل فائرنگ اور بم حملوں کا خدشہ ہے۔ کرسمس اور نئے سال کے درمیانی عرصہ میں عوامی رش کے مقامات پر حملے ہوسکتے ہیں تاہم پولیس کے مطابق ممکنہ حملہ آوروں کے ناموں کو چیک کرنے کے بعد اس حوالے سے ٹھوس نتائج سامنے نہیں آئے ہیں۔