• news

سعودی ایوی ایشن نے پی آئی اے کو پرواز میں تاخیر پر جرمانہ معاف کر دیا

ریاض (نوائے وقت رپورٹ) سعودی ایوی ایشن حکام نے پی آئی اے کو پرواز میں تاخیر پر جرمانہ معاف کر دیا۔ پی آئی اے ترجمان کے مطابق سعودی ایوی ایشن حکام نے 10 ہزار ریال جرمانہ کیا تھا۔ 

ای پیپر-دی نیشن