’’محبتاں کرنا چاہندے آں‘‘ پنجابی شاعروں کا مودی کے دورے کا خیرمقدم
لاہور( این این آئی) ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبد القدیر خان نے کہا ہے کہ ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کیلئے ہمیں اپنے قول و فعل میں تضاد کو ختم کرنا ہوگا، کرپشن کے خاتمے کیلئے ہر شخص کو اپنا انفرادی اور اجتماعی کردار ادا کرنا ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے قائد اعظم پر لکھی گئی ایک کتاب کے شائع ہونے پر اپنے پیغام میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں بطور قوم اپنا احتساب کرنا ہوگا کہ ہم نے 68سالوں میں کیا کھویا اور کیا پایا۔ کرپشن اس ملک کی جڑوں کو کھوکھلا کر رہی ہے جس کا تدارک کرنے کی ضرورت ہے۔