جنوب مشرقی اور لاطینی امریکہ میں سیلاب اور بارشوں سے ہلاکتوں کی تعداد 40 سے تجاوز کر گئی
واشنگٹن (اے این این) جنوب مشرقی اور لاطینی امریکہ میں سیلاب اور بارشوں سے ہلاکتوں کی تعداد40 سے تجاوز کر گئی ، بیسیوں لاپتہ ، متعدد زخمی، ہزاروں مکانات تباہ،پروازیں معطل،سڑکیں سیلابی ریلوں میں بہہ گئیں، پیراگوئے، ارجنٹائن ، یوروگوئے، اور برازیل میں بھی دو لاکھ سے زائد افراد نقل مکانی پر مجبور ہیں۔