22سالہ نوجوان کے قتل کا معمہ حل، دو کزنوں سمیت 3ملزم گرفتار
فےروزوالہ ( نامہ نگار) ہومی سائےڈ سپےشلائزانوےسٹی گےشن ےونٹ سرکل مرےدکے پولےس نے جی ٹی روڈ کی آبادی ننگل ساہداں ( مرےدکے) مےںتقرےباً دو ماہ قبل قتل ہونے والے بائےس سالہ نو جوان کے اندھے قتل کا معمہ حل کر لےا ۔ قاتل مقتول کے دو کزن اور اےک دوست نکلا۔ پولےس نے تےنوں کو ڈرامائی انداز مےں گرفتار کر لےا ملزموں کے جرگے نے اپنی پوچھ گچھ مےں انہےں بے گناہ کےا انہوں نے قتل کا اعتراف کر لےا۔ ملزمان نے بےوی کو فون پر نا زےبا باتےں کرنے پر قتل کےا۔ ڈی اےس پی مرےدکے سرکل محمد ارشد ساہی نے اس اندھے قتل کے بارے مےں مےڈےا کو بتاےا کہ تقرےباً دو ماہ قبل ننگل ساہداں کھےت سے اےک بائےس سالہ نوجوان کی نعش ملی جسے بد دری سے قتل کےا گےا۔ پولےس نے اس کے چچا اےاز خان کو بلاےا جس کو تھانہ صدر مرےدکے لے آئے اسے نعش کے بارے تصوےرےں دکھائی گئےں جس نے شناخت کرتے ہوئے روتے ہوئے کہا کہ ےہ مےرے بھتےجے بشےر احمد کی نعش ہے۔ سب انسپکٹر نے جرگہ کے سر براہ اور مقتول کے رشتہ داروں کو ملزمان سمےت تھانے بلا لےا اور ان کے سامنے قتل کے بارے مےں موبائل رےکارڈ کے مطابق درٓےافت کےا گےا جنہوں نے خود کو اس واقعے مےں ملوث اور قتل کرنے کا اعتراف کےا پولےس نے مقتول کے چچا زاد بھائی محمد عمر علی خان اور کزن عمراج گل خان اور امےر خان کو باقاعدہ حراست مےں لے لےا جس پر ملزم محمد عمر گل نے بتاےا کہ مقتول مےرا چچا زاد بھائی تھا اور اکثر ٹےلی فون پر مےری بےوی کے ساتھ نا زےبا گفتگو کرتا جسے قتل کرنے کے لےے مےں نے پروگرام بناےا ۔ عمرگل نے اپنے دو ساتھےوں کو ہمراہ لےا اور بشےر احمد شاہ عالمی سے موٹر سائےکل خرےدنے کے بہانے مرےدکے لے آئے ےہاں پر اسے گولےاں مار کر قتل کر دےا ۔