• news

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے

O…جنہیں تم ہلکا پھلکا پاتے ہو اپنے کوچ کے دن اور اپنے ٹھہرنے کے دن بھی اور ان کی اون اور روؤں اور بالوں سے بھی اس نے بہت سے سامان اور ایک وقت مقررہ تک کیلئے فائدہ کی چیزیں بنائیںO اللہ ہی نے تمہارے لئے اپنی پیدا کردہ چیزوں میں سے سائے بنائے ہیں …(جاری )

سورۃالنحل(آیت80،81)

ای پیپر-دی نیشن