• news

ریما خان آئندہ ماہ پاکستان آئیں گی

لاہور (کلچرل رپورٹر) معروف اداکارہ اور ہدایت کارہ ریما خان آئندہ ماہ پاکستان آئیں گی۔ ذرائع کے مطابق وہ آج کل بطور پروڈیوسر اور ڈائریکٹر تیسری فلم کی تیاریوں میں مصروف ہیں اور پاکستان آ کر اس فلم کی عکسبندی شروع کریں گی۔

ای پیپر-دی نیشن