صائمہ نور نے وحید اعوان کی پنجابی فلم میں کام کرنے سے انکار کر دیا
لاہور (کلچرل رپورٹر) فلمسٹار صائمہ نور نے ہدایتکار وحید اعوان کی پنجابی فلم میں کام کرنے سے انکار کر دیا۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ نے ٹی وی ڈراموں میں مصروفیت کی بناء پر کام کرنے سے انکار کیا۔