ماہ نور اور ندا چودھری نئے سال کا کیک کاٹیں گی
لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ ماہ نور، اداکارہ ندا چودھری نئے سال کی خوشی میں کیک کاٹیں گی۔ تقریبات میں تھیٹر کے فنکار بھی شرکت کریں گے۔ اداکارہ ماہ نور آج کل شالیمار تھیٹر میں جبکہ ندا چودھری محفل تھیٹر میں کام کر رہی ہیں۔