• news

شامی سرحدی علاقوں سے باغیوں شہریوں کا انخلاء شروع

دمشق(این این آئی) شام کے جنوب مغربی کوہستانی علاقے الزبدانی میں اقوام متحدہ کی نگرانی میں متحارب گروپوں میں معاہدے کے بعد سرحدی علاقوں سے شہریوں کا انخلاء شروع ہوگیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن