• news

شیخوپورہ: پولٹری فارمز میں مرغیوں کو امپورٹڈ ویکسین دینے پر 8سو سے زائد ملازمین ٹائیفائیڈ بخار میں مبتلا، مکینوں کا مظاہرہ

شیخوپورہ+ فیروزوٹواں (نامہ نگارخصوصی+ نامہ نگار) قصبہ بھکھی میں اولمپیا پولٹری فارمز ہائی ٹیک پولٹری فارمز ،صابر پولٹری فارمز میں مرغیوں کو امپورٹڈ ویکسین دینے پر تقریباً 8 سو سے زائد ملازمین ٹائیفائیڈ بخار میں مبتلا ہوگئے علاقہ کے عوام میں خوف کی لہر دوڑ گئی ہے۔ مذکورہ پولٹری فارمز پر بغیر کسی حفاظتی انتظامات کے مرغیوں کو ویکسین دی جارہی ہے جو انتہائی خطرناک ہے،انسانی جانوں کے ضیاع کا خطرہ ہے۔ پولٹری فارمز مالکان محض معمولی بچت کیلئے وہاںپر کام کرنیوالے ہزاروںملازمین کی جانوں کے درپے ہیں ۔

ای پیپر-دی نیشن