ملت ٹریکٹرز کی جانب سے کینسر کیئر ہاسپٹل کو ٹریکٹر کا عطیہ
لاہور (پ ر) ملت ٹریکٹرز نے رائے ونڈ روڈ لاہور پر واقع 400 بیڈز پر مشتمل کینسرکیئر ہاسپٹل اینڈ ریسرچ سینٹر لاہور کو اپنے پراجیکٹ کی تکمیل کیلئے ٹریکٹر کا عطیہ دیا اس ضمن میں ملت ٹریکٹرز کے CEO ایس ایم عرفان عقیل نے کاپوریٹ سوشل رسپونسبلٹی سرگرمیوں کے تحت کینسر کیئر ہاسپٹل کی انتظامیہ کو ملت ٹریکٹر ماڈل 375 کی چابی عطیہ کی۔