• news

شوٹنگ پریکٹس: روسی نائب وزیراعظم الیگزینڈر رتسکوف اپنے ہی پائوں پر گولی مار بیٹھے

ماسکو (نوائے وقت رپورٹ) روسی نائب وزیراعظم الیگزینڈر رتسکوف اپنے ہی پائوں میں گولی مار بیٹھے۔ روسی نائب وزیراعظم شوٹنگ کی پریکٹس کرتے ہوئے پائوں میں گولی لگنے سے زخمی ہوگئے۔

ای پیپر-دی نیشن