• news

مسلم لیگ کا109واں یوم تاسیس آج منایا جائے گا

اسلام آباد(آن لائن) مسلم لیگ کا 109واںیوم تاسیس آج بدھ کو منایاجائے گا اس سلسلے میں ملک بھرمیںمسلم لیگ فنکشنل ،مسلم لیگ ق، اور مسلم لیگ ن کے زیر اہتمام مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا جس میں پارٹی قائدین خطاب کریں گے ۔ انگریزی تسلط کے خاتمے کے بعد آل انڈیا نیشنل کانگریس قائم کی گئی جس کا مقصد مسلمانان ہند کو غلام بنانا تھا مسلمانوں نے اپنے حقوق کے تحفظ کیلئے 30دسمبر 1906ء میں ڈھاکہ کے مقام پر آل انڈیا مسلم لیگ قائم کی۔

ای پیپر-دی نیشن