• image
  • text
epaper
آواز نبوت کا اصلی زور اور اس کی حقیقت ووقعت عقلی دلائل اور براہین پر مبنی نہیں بلکہ اس کا دارومدار اس روحانی مشاہدے پر ہے جو نبی کے غیر معمولی قویٰ کو حاصل ہوتا ہے اور جس کی بنا پر اس کی آواز میں ربانی سطوت و جبروت پیدا ہو جاتا ہے ۔ (رموز بے خودی کے تخلیقی محرک سے ماخوذ)

ای پیپر-دی نیشن