• news

خواتین پر تشدد کی روک تھام کیلئے مائنڈ سیٹ میں تبدیلی ناگزیر ہے، حمیدہ وحید الدین

لاہور(لیڈی رپورٹر)وزیر برائے ترقی خواتین پنجاب حمیدہ وحید الدین نے کہا ہے کہ خواتین پر تشدد کی روک تھام کیلئے معاشرتی مائنڈ سیٹ میں تبدیلی نا گزیر ہے۔ وہ قومی کمیشن برائے خواتین کے زیر اہتمام خواتین پرتشدد کے سٹینڈرائڈ انڈیکیٹرزکی لانچنگ تقریب سے خطا ب کر رہی تھیں۔تقریب میں قومی خواتین کمشن کی چیئر پرسن خاور ممتاز ،ڈاکٹریاسمین زیدی ،نگہت خان،فریدہ شہیداور انسانی وخواتین کے حقوق کی تنظیموںکی نمائندگان موجودتھیں۔

ای پیپر-دی نیشن