• news

یاسر کے خون میں دوا کی کتنی مقدار تھی؟ پی سی بی نے آئی سی سی سے تفصیل مانگ لی

لاہور (نمائندہ سپورٹس) آئی سی سی نے یاسر شاہ کے ڈوپ ٹیسٹ سے متعلق رپورٹ اور نوٹس آف چارج تو پی سی بی کو بھجوا دیا ہے مگر اس رپورٹ میں اس سوال کا جواب موجود نہیں ہے کہ یاسر شاہ کے خون میں ممنوعہ ادویات کی مقدار کتنی تھی لہٰذا پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کو درخو است دی ہے کہ بتایا جائے کہ یاسر کے خون میں ممنوعہ ادویات کی کتنی مقدار پائی گئی۔

ای پیپر-دی نیشن