• news

قومی اسمبلی کا اجلاس کل طلب

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) قومی اسمبلی کا اجلاس یکم جنوری کو طلب کرلیا گیا۔ اجلاس جمعہ کی سہ پہر کو 3 بجے ہوگا جس میں پی آئی اے کی نجکاری سے متعلق آرڈیننس پیش کیا جائیگا۔ 

ای پیپر-دی نیشن