• news

حکمران بھارت کی سفارکاری کے پیچھے چھپے حقائق کو سمجھنے کی کوشش کریں: محمد رمضان میو

لاہور (خبرنگار) سماجی تحریک ہیلپ یورو ویمن اینڈ چائلڈ آرگنائزیشن کے مرکزی صدر محمد رمضان خان نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا حالیہ دورہ پاکستان ایک گھنائونی سازش تھی جس کا مقصد افغانستان سے بھارت تک براستہ پاکستان راستہ لینا تھا۔ ااگر پاکستان نے بھارت کو افغانستان کے لیے راستہ دے دیا تو ہماری معیشت مزید تباہ ہو جائے گی۔

ای پیپر-دی نیشن