تلاش گمشدہ
مانگا منڈی (نامہ نگار ) ایک بچہ جس کی عمر تقریباً 10/12سال ہے رنگ گورا نیلی آنکھیں ہیں۔ دماغی توازن درست نہ ہے اپنا نام نہیں بتا سکتا ہے واقع بند پار جانب غرب عمر کالونی با لمقابل ڈبل سڑکاں بند روڈ لاہور سے 22دسمبر سے 12بجے دوپہر سے لا پتہ ہے۔ جس صاحب کو ملے و ہ ان نمبرز پر رابطہ کریں۔ اس کے بارے میں محمد شہباز 0308-4742289، محمد دلدار 0301-3189953، محمد نیاز 0323-4602108 پر اطلاع دیں۔