• news

محفل ذکر حبیبؐ

لاہور (پ ر) ’’بزم نور‘‘ کے زیراہتمام آج 31 دسمبر جمعرات کو بعد نماز عشا محفل ذکر حبیبؐ و نعت خوانی دربار عالہ نور کھیس والی سرکار بمقام دربار شریف چھوٹا سیہون شریف نزد کوٹ عبدالمالک ہو گی۔

ای پیپر-دی نیشن