پنجاب میں داعش کی موجودگی سے ثابت ہوچکا حکمران نااہل ہیں: علامہ یوسف اعوان
لاہور (خبر نگار) پیپلز پارٹی علماء ونگ پنجاب کے صدر اور اسلامی نظریاتی کونسل کے رکن علامہ محمد یوسف اعوان نے کہا کہ پنجاب میں داعش کی موجودگی کی حکومتی سطح پر تصدیق سے ثابت ہو چکا ہے کہ حکمران نااہل ہیں اور ان کے ہوتے ہوئے کسی بھلائی کی توقع نہیں کی جاسکتی ۔