حکومت عوام کی بہتری کیلئے کوشاں ہے: میاں مشتاق
فیروز والا (نامہ نگار) مسلم لیگ (ن) کے رہنما کونسلر میاں مشتاق احمد نے کہا کہ پاکستان کی عوام بہتری کے لئے مسلم لیگ (ن) تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔ معذور افراد کی مالی امداد کرنا پنجاب حکومت کا احسن اقدام ہے۔