• news

اُمید ہے کہ نیا سال امن و سلامتی اور خوشیوں بھرا ہو گا: شعیب انور

لاہور (پ ر ) پنجاب پیرا میڈیکس الائنس PPA اینڈ ہیلتھ سپورٹ سٹاف کے ترجمان /آرگنائزر شعیب انور چوہدری نے اہلِ وطن کو نئے سال کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ہم اُمید کرتے ہیں کہ نیا سال پاکستان کے لئے امن و سلامتی اور خوشحالی کا سال ثابت ہو۔ دُعا ہے کہ اللہ تعالیٰ پاکستان کی عوام کو سالِ نو میں بے پناہ خوشیوں سے نوازے اور ملک کی خدمت اور حفاظت کرنے کی ہمت اور طاقت عطا کرئے۔

ای پیپر-دی نیشن