اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
O....جنہوں نے کفر کیا اور اللہ کی راہ سے روکا ہم انہیں عذاب پر عذاب بڑھاتے جائیں گے، یہ بدلہ ہو گا ان کی فتنہ پردازیوں کاO اور جس دن ہم ہر امت میں انہی میں سے ان کے مقابلے پر گواہ کھڑا کرینگے اور تجھے ان سب پر گواہ بنا کر لائیں گے اور ہم نے تجھ پر یہ کتاب نازل فرمائی ہے جس میں ہر چیز کا شافی بیان ہے.... (جاری)
(سورة النحل آیت 88تا89)