• news

مری معاہدے پر عملدرآمد کی درخواست ہماری تھی، زہری حکومت پر گہری نظر ہے: حاصل بزنجو

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) نیشنل پارٹی کے رہنما میر حاصل بزنجو نے کہا ہے کہ مری معاہدے پر عملدرآمد کی درخواست ہماری تھی۔ و زیراعظم سے ملاقات کر کے معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنایا۔ ثناء اللہ زہری کی حکومت پر ہماری گہری نظر ہے۔

ای پیپر-دی نیشن