• news

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے

Oاور اللہ کے عہد کو پورا کرو جب کہ تم آپس میں قول و قرار کرو اور قسموں کو ان کی پختگی کے بعد مت توڑو، حالانکہ تم اللہ تعالیٰ کو اپنا ضامن ٹھہرا چکے ہو۔ تم جو کچھ کرتے ہو اللہ اس کو بخوبی جان رہا ہےO اور اس عورت کی طرح نہ ہو جائو جس نے اپنا سوت مضبوط کاتنے کے بعد ٹکڑے ٹکڑے کرکے توڑ ڈالا……(جاری)

سورۃالنحل(آیت 91، 92)

ای پیپر-دی نیشن