• news

روس میں خام تیل کی یومیہ پیدوار 10.73 ملین بیرل تک پہنچ گئی

ماسکو (اے پی پی) گزشتہ سال روس کی خام تیل کی یومیہ پیدوار 10.73 ملین بیرل رہی جو کہ سوویت یونین کے انہدام کے بعد خام تیل کی یومیہ پیداوار کی بلند ترین سطح ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق روس کی وزارت توانائی کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال روسی خام تیل کی پیدوار 10.73 ملین بیرل یومیہ کی اوسط سطح پر رہی ۔

ای پیپر-دی نیشن