• news

دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کیخلاف کارروائی کی جائے: احمد معین، منعم ضیا

جوئیانوالہ (نامہ نگار)تحر یک انصاف کے ضلعی رہنماء چوہدری احمد معین سندھو، اور چوہدری منعم ضیاء سندھو نے پنجاب میں بھی فوری طور پر دہشت گردوں اور انکے سہو لت کاروں کے خلاف آپر یشن شروع کر نیکا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے میں داعش کی موجودگی حکمرانوں اور پو لیس کی بدتر ین نااہلی اور لمحہ فکر یہ ہے، پنجاب پو لیس حکومت د ہشت گردوں کو روکنے کی بجائے حکومت کے سیاسی مخالفین کو’’ کچلنے ‘‘میں حکمران بجلی کی لوڈشیڈ نگ ختم کر نے کیلئے عملی اقدامات کی بجائے صرف ’’ہو جائیگی ‘‘کر دیں گے ‘‘سے آگے نہیں بڑھ رہے اور بجلی کی لوڈشیڈ نگ ختم کر نے کا دعویٰ کر نیوالے حکمرانوں نے قوم کو گیس کی لوڈشیڈ نگ کا تحفہ دیدیا ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن