• news

وزیراعظم نواز شریف ملک کو مسائل کی دلدل سے نکالنے کی صلاحیت رکھتے ہیں: شرافت لیاقت بھٹی

کاہنہ (نامہ نگار) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماشرافت لیاقت بھٹی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نوازشریف، وزیراعلیٰ شہباز شریف کی قیادت میں ملک میں تعمیر وترقی جوکام جاری ہیں ان کی تکمیل سے پاکستان ایک مضبوط اور خوشحال ملک بن کر ابھرے گا،اس وقت میاں نواز شریف ہی واحدسیاست دان ہے جوملک کو مسائل سے دلدل سے نکالنے کی صلاحیت رکھتے ہے ،کستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت عوام کے دکھوں کو محسوس کرتی ہے اور عوام کے مسائل کے حل کیلئے دن رات کوشاں ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن