• news

عمرخیال تحریک انصاف سپورٹس اینڈ کلچر پنجاب کے کنونیئر مقرر

لاہور (خصوصی رپورٹر)تحریک انصاف کے سپورٹس اینڈ کلچر پنجاب کے کنونیئر عمرخیال نے تحریک انصاف کے رہنما میاں خالد یوسف کو پی ٹی آئی سپورٹس اینڈ کلچر لاہور کا کنونیئر مقرر کر دیا۔ دریں اثناء تحریک انصاف کے رہنماؤں عمر سرفراز چیمہ، ڈاکٹر شاہد صدیق خاں، ندیم قادر بھنڈر، فاطمہ چدھڑ اور صائمہ شوکت نے میاں خالد یوسف کو مبارکباد دی۔

ای پیپر-دی نیشن