کانگریس کو اسلحہ کنٹرول کا بل منظور کرنا ہو گا:اوباما
واشنگٹن(نوائے وقت رپورٹ)امریکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ کانگریس کو اسلحہ کنٹرول کا بل منظور کرنا ہو گا اسلحہ کنٹرول کے بل سے زندگیاں بچائی جا سکتی ہیں ۔ گن کلچر روکنے کیلئے اقدامات سے مطمئن ہوں بل آئینی حقوق سے مقادم نہیں۔