• news

عراق: امریکہ اور اتحادیوں کے ایک ہی روز میں داعش ٹھکانوں پر 25 فضائی حملے

واشنگٹن (رائٹرز) امریکہ اور اس کے اتحادیوں نے عراق میں داعش کیخلاف ایک ہی روز 25 حملے کئے ہیں، کمبائنڈ جوائنٹ ٹاسک فورس کی جانب سے پیر کے روز جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ حملے فلوجہ، کیسک، موصل، رمادی اور سنجیر سمیت 9 عراقی شہروں میں کئے گئے۔

ای پیپر-دی نیشن