• news

ٹرمپ کا مہم کے ٹی وی ایڈ میں بھی مسلمانوں کے امریکہ داخلہ پر پابندی کا مطالبہ

نیو یارک(نمائندہ خصوصی) ریپبلکن پارٹی امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی مہم کے پہلے ٹی وی ایڈ میں مسلمانوں کے امریکہ داخلے پر پابندی کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ انہوں نے داعش کا سر قلم کرنے اور میکسیکو سے غیر قانونی طور پر لوگوں کا داخلہ روکنے کیلئے دیوار کی تعمیر کے موقف پر بھی دوبارہ بیان دیا ہے۔ ایڈ میں کہا گیا کہ ٹرمپ اسوقت تک امریکہ میں مسلمانوں کے داخلے پر عارضی پابندی کا مطالبہ کرتے ہیں جب تک ہم معلوم نہ کرلیں کہ کیا ہو رہا ہے۔

ٹرمپ

ای پیپر-دی نیشن