• news

قاری زوار بہادری کی گرفتاری قابل مذمت ہے:پیر اعجاز ہاشمی

لاہور(سپیشل روپورٹر)جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی صدر پیر اعجاز احمد ہاشمی نے جے یو پی کے صوبائی صدر قاری زوار بہادر کی گرفتار اور جامعہ رضویہ کے پولیس محاصرے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے آئین اور قانون کی خلاف ورزی قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ قاری زوار بہادر پر امن عالم دین ہیں، جن کا صرف اہل سنت ہی نہیں ، دیگر مسالک کے لوگ بھی احترام کرتے ہیں۔

عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کا اجلاس، ختم نبوت کورس برائے خواتین منعقد کرانے کا فیصلہ

ای پیپر-دی نیشن