• news

فیڈریشن کے نومنتخب عہدیداروں کو بزنس مین پینل کی مبارکباد

کراچی(کامرس رپورٹر)بزنس مین پینل کے چیئرمین سلطان چاولہ، فرسٹ وائس چیئرمین میاں زاہدحسین،سنیٹرحاجی غلام علی ،ریاض خٹک ،میاں انجم نثار،ذکریاعثمان، مرزاعبدالرحمن،شیخ منظرعالم،ثاقب فیاض مگوں اوردیگررہنمائوں نے فیڈریشن کے انتخابات میں نومنتخب صدررئوف عالم اور دیگرعہدیداروں کوکامیابی پر مبارکباد دی ۔پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ حکومتی سرپرستی اور سرکاری وسائل کے بے دریغ استعمال کے باوجود ایف پی سی سی آئی کے حالیہ انتخابات میں بزنس مین پینل نے 42فیصد ووٹ حاصل کیئے۔

ای پیپر-دی نیشن