• news

کوئٹہ: افغانستان سے لائی گئی 20 کروڑ مالیت کی منشیات برآمد

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) بلوچستان کے علاقوں سرانان اور منگوچر میں 2گاڑیوں سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلی گئیں۔ ڈائریکٹر کسٹمز انٹیلی جنس کے مطابق منشیات کی مالیت 20 کرڑ روپے ہے۔ منشیات افغانستان سے لائی جا رہی تھی۔

منشیات

ای پیپر-دی نیشن