• news

صدر سے ثناء اللہ زہری کی ملاقات بلوچستان کی صورتحال سے آگاہ کیا

اسلام آباد (آن لائن) صدر ممنون حسین سے وزیر اعلی بلوچستان سردار ثناء اللہ زہری نے ایوان صدر میں ملاقات کی اور انہیں بلوچستان کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کیا۔ صدر نے صوبہ بلوچستان کی وزارت اعلی کا منصب سنبھالنے پر انہیں مبارکباد دی۔ 

ای پیپر-دی نیشن