• news

لیبیا میں جھڑپ 30 شدت پسند اور 9 فوجی مارے گئے

طرابلس(نوائے وقت رپورٹ)لیبیا میں فوج سے جھڑپ کے دوران 30شدت پسند ہلاک جبکہ9فوجی بھی مارے گئے۔ شدت پسندوں نے5تیل کے کنوئوں کو بھی آگ لگا دی۔علاقے میں کشیدگی برقرار رہے، فوری طور پر پتہ نہیں چل سکا یہ داعش کے شدت پسند تھے یا کسی اور گروپ سے تعلق رکھتے تھے۔

ای پیپر-دی نیشن