بھارتی ہیکرز نے پاکستان کی 7 مختلف سائٹس ہیک کر لیں، میڈیا کا دعویٰ
بنگلور (آئی این پی) بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی ہیکرز کے ایک گروپ نے پٹھان کوٹ ائر بیس پر حملے میں ہلاک فوجی افسر کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاکستان کی 7مختلف ویب سائٹس کو ہیک کر لیا۔