• news

ملا منصور نے مضبوط پوزیشن کیلئے حملے تیز کر دیئے: تجزیہ کار

اسلام آباد(اے ایف پی)تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ امن مذاکرات سے قبل ملا منصور نے اپنی پوزیشن مضبوط کرنے کیلئے موسم سرما میں حملے تیز کر دیئے ہیں اور یہ حملے موسم گرما تک پھیل سکتے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن