• news

داعش نے سعودی عرب کی جیلوں کو تباہ کرنے کی دھمکی دے دی

دمشق (آئی این پی) داعش نے سعودی عرب کی جیلوں کو تباہ کرنے کی دھمکی دیدی۔ انٹرنیٹ پر اس تنظیم کی جانب سے جاری کئے جانیوالے ایک بیان میں الحایر اور الطرفایہ کی جیلوں کا خاص طور پر ذکر کیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن